نامزد چیف الیکشن کمشنر کی حلف برداری کی تقریب 27 جنوری کو سپریم کورٹ میں ہوگی

نامزد چیف الیکشن کمشنر کی حلف برداری کی تقریب 27 جنوری کو سپریم کورٹ میں ہوگی

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نامزد چیف الیکشن کمشنر کی حلف برداری کی تقریب 27 جنوری کو سپریم کورٹ میں ہوگی۔ذرائع کے مطابق حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں دن ایک بجے ہوگی۔نامزد چیف الیکشن کمشنر سے حلف چیف جسٹس گلزار احمد لینگے۔

چیف الیکشن کمشنر

مزید : صفحہ اول