فضل احمد باچا سرہندی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

      فضل احمد باچا سرہندی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

  



تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے ہائشی پاکستان پیپلز پارٹی سابق ڈویژنل کوارٖڈینٹر(پیپلز یوتھ آرگنائزیشن) الطاف احمد سرہندی کے والداور پی پی پی کے مقامی رہنماء اور دیرینہ کارکن فضل احمد باچا سرہندی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کردیاگیا۔ مرحوم اعجاز احمد باچا سرہندی کے بھی والد جبکہ فضل احد باچا اور ممتاز باچا کے سسر تھے۔ نماز جنازہ میں علاقے کے لوگوں کے علاوہ پارٹی کارنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر