کاٹلنگ،شموزئی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  کاٹلنگ،شموزئی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  



کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان)شموزئی میں دشمنی کے بنیاد پر فائرنگ ایک شخص قتل،مبینہ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج۔تفتیش شروع۔تھانہ رپورٹ کیمطابق ایوب خان ولد گل تشم،راز علی ولد ممیر تشم نے پرانے دشمنی کے بناء پر آیاز ولد کامل شاہ پر فائرنگ کردی۔جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا۔آیاز نے زخمی حالت میں مذکورہ بالا نامزد ملزمان کیخلاف بیان نزح ریکارڈ کرایا۔تاہم زخموں کا تاب نہ لاکر چوتھے روز جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر