حاجی ایوب خان کی والدہ انتقال کرگئیں

  حاجی ایوب خان کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل لوئربٹ خیلہ محلہ میزارہ (چنارکوٹو) حاجی ایوب خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ محمدباچاکی بھی والدہ تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی