ملک بھر کے تاجر متحد ہو کر اپنے تمام مسائل حل کر سکتے ہیں لاہور (سٹی رپورٹر)قومی تاجر اتحاد پاکستان کے صدر ملک خالد محمود نے

  ملک بھر کے تاجر متحد ہو کر اپنے تمام مسائل حل کر سکتے ہیں لاہور (سٹی ...

  



کہا ہے کہ اتحاد کسی بھی مسئلے کے حل کرنے کے لئے پہلی سیڑھی ہے اور اس اتحاد کی اس وقت تاجروں کو جتنی ضرورت ہے پہلے کبھی نہیں تھی،ٹیکسز کا مسئلہ ہو یا شناختی کارڈ کی شرط کو ختم کرنے کے لئے کی جانے والی کوششیں۔تاجروں نے جہاں جہاں اتحاد کا مظاہرہ کیا وہاں ہی ان کو کامیابی ملی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1