کوٹ خواجہ سعید ہسپتال بچہ کیس، سینیٹری ورکر ثوبیہ اورشمعون کی ضمانت منظور

کوٹ خواجہ سعید ہسپتال بچہ کیس، سینیٹری ورکر ثوبیہ اورشمعون کی ضمانت منظور

  



لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے واش روم کی ٹینکی میں نومولود بچے کو پھینکنے کے کیس میں ملوث 2سینٹری ورکر ثوبیہ اور شمعون کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیاہے،واضح رہے کہ اس کیس میں مہوش نامی خاتون کا بچہ ابھی تک جیل میں ہے،مہوش اور دیگر دو ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ گجرپورہ پولیس نے ایم ایس کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے بچہ ٹینکی سے برآمد کیا تھا۔

ضمانت منظور

مزید : صفحہ آخر