دھلائی کے بعد کوٹ واپس نہ کرنے پر ڈرائی کلینرمالک سے جواب طلب

دھلائی کے بعد کوٹ واپس نہ کرنے پر ڈرائی کلینرمالک سے جواب طلب

  



لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت نے دھلائی کے لئے دیا جانے والا کوٹ وعدے کے مطابق واپس نہ کرنے پرنجی ڈرائی کلینر فیروز پور روڈ کے مالک سے 26فروری کو جواب طلب کرلیا ہے،عدالت میں چونگی امرسدھو کے ذاکر خان نے ڈرائی کلینر کے مالک کے خلاف ایک لاکھ 10ہزار روپے ہرجانے کا دعوے دائر کیاہے،عدالت نے درخواست گزار کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد دعویٰ سماعت کے منظور کرتے ہوئے مذکورہ ڈرائی کلینرز سے جواب طلب کرلیاہے۔

مزید : صفحہ آخر