کوئٹہ‘فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  کوئٹہ‘فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  



کوئٹہ(یواین پی)کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق‘ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے خروٹ آبا دمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق‘ پولیس نے لاش کو بی ایم سی منتقل کردیا مزید کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے۔

کوئٹہ فائرنگ

مزید : صفحہ آخر