وزیراعلیٰ پنجاب کا ترکی میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا ترکی میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ترکی میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ ترک بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اظہار افسوس

مزید : صفحہ آخر