ڈائریکٹر حج پشاور قاضی سمیع الرحمنٰ کی والدہ انتقال کر گئیں

  ڈائریکٹر حج پشاور قاضی سمیع الرحمنٰ کی والدہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈائریکٹر حج پشاور قاضی سمیع الرحمنٰ کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ آج بروز اتو۱ر 26جنوری دوپہر ڈیڑھ بجے مسجد عمر فاروق حیات آباد فیز 3نزد اباسین مارکیٹ میں ادا کی جائے گی۔ برائے رابطہ نمبر، 0333-9135747
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -