گرینڈ مکہ پرائیویٹ حج سکیم کے40روزہ عازمین حج کاپسندیدہ ہوٹل
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)مکہ مکرمہ کے فائیو سٹار ہوٹل گرینڈ مکہ کے منیجرسیلز اینڈ مارکیٹنگ علی خان رمضان اور حج کی بکنگ کیلئے کراچی پہنچ گئے، 27سے29جنوری کو لاہور آئیں گے،گرینڈ مکہ پرائیویٹ حج سکیم کے40روزہ عازمین حج کا فیورٹ ہوٹل ہے،مکہ کی مارکیٹ میں علی خان کا نام بھی معروف ہے،علی خان نے کراچی سے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتوار تک کراچی میں ہوں کل 27جنوری سے 3دن کیلئے لاہور میں ہوں گا،انفرادی ملاقاتیں بھی کروں گا،دفاتر میں بھی جاؤں گا،رمضان اور حج کیلئے گرینڈ مکہ کے رعایتی پیکیج لے کر آیا ہوں،رابطہ پاکستان0348.9800838.
فائیو سٹار ہوٹل گرینڈ مکہ