طانیہ کے وزیراعظم بورس جونسن نے یورپی یونین سے علیحدگی معاہدے پردستخط کردیئے

طانیہ کے وزیراعظم بورس جونسن نے یورپی یونین سے علیحدگی معاہدے پردستخط ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(آن لائن)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جونسن نے گزشتہ روزبرطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی معاہدے پردستخط کردیئے،جب برسلزکے دواعلیٰ اہلکاروں نے اس سے قبل بنددروازوں کے پیچھے منعقدہونے والی ایک تقریب میں ایساہی کیاہے۔جانسن نے ایک ٹوئیٹرپرتحریرکیاکہ آج میں نے برطانوی عوام کے جمہوری مینڈیٹ کااحترام کرتے ہوئے 31جنوری کویورپی یونین چھوڑنے کیلئے برطانیہ کی جانب سے علیحدگی معاہدے پردستخط کردیئے ہیں۔
یورپی یونین

مزید :

صفحہ اول -