اے پی این ایس کا عمر بٹ سے اظہار تعزیت

  اے پی این ایس کا عمر بٹ سے اظہار تعزیت

  



کراچی (پ ر)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر حمیدہارون اور سیکرٹری جنرل سرمد علی نے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے روزنامہ پریس کانفرنس گوجرانوالہ کے چیف ایڈیٹر محمد عمر بٹ کے ماموں مرحوم اکرم ڈار کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اے پی این ایس کے عہدیداران نے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس سانحہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔اے پی این ایس کے اراکین ان کے اہل خانہ کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید : صفحہ آخر