وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہورپہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہورپہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہورپہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہورپہنچ گئے،وزیراعظم عمران خان سخت سکیورٹی میں ایوان وزیراعلیٰ پہنچے جہاں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعظم عمران خان اوروزیراعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات جاری ہے،ملاقات میں پنجاب کی مجموعی صورتحال ،سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی امور پر گفتگوہوئی، وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کو ارکان اسمبلی کے تحفظات پر بریفنگ دی ،وزیراعلیٰ نے آٹا بحران کے حوالے سے اقدامات پر بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا۔