فارغ کئے گئے وزرامیں ایک وزیروزارت اعلیٰ کے امیدواربھی تھے،شوکت یوسفزئی

فارغ کئے گئے وزرامیں ایک وزیروزارت اعلیٰ کے امیدواربھی تھے،شوکت یوسفزئی
فارغ کئے گئے وزرامیں ایک وزیروزارت اعلیٰ کے امیدواربھی تھے،شوکت یوسفزئی

  



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات خیبرپختونخواشوکت یوسفزئی نے صوبائی کابینہ سے 3 وزراءکو نکالے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ خیبرپختونخوا کابینہ سے تین وزراکوفارغ کیا گیا ہے،فارغ کئے گئے وزرامیں ایک وزیروزارت اعلیٰ کے امیدواربھی تھے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کیخلاف لابنگ پر 3 صوبائی وزراءکوعہدوں سے ہٹا دیا گیا، وزیروزیراطلاعات خیبرپختونخواشوکت یوسفزئی نے صوبائی کابینہ سے 3 وزراءکو نکالے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ خیبرپختونخواکابینہ سے تین وزراکوفارغ کیا گیا ہے،فارغ کئے گئے وزرامیں ایک وزیروزارت اعلیٰ کے امیدواربھی تھے۔شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ گروپ بندی میں پارٹی خاموش رہتی ہے تومسائل پیداہوتے ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور