’بختاور بندوق باز‘ ویڈیو دیکھ کر آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے

’بختاور بندوق باز‘ ویڈیو دیکھ کر آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے
’بختاور بندوق باز‘ ویڈیو دیکھ کر آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں، ان کے سوشل میڈیا کا جائزہ لیا جائے تو ان کی سیاسی مصروفیات کم اور تفریحی مصروفیات زیادہ نظر آتی ہیں، وہ اپنے فالورز کو اپنے ایڈوینچرز سے مکمل آگاہ رکھتی ہیں ، اب انہوں نے اپنی سالگرہ کے ایک روز بعد اپنی ایک ایسی ویڈیو جاری کی ہے جسے دیکھ کر کسی کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے۔
بختاور بھٹو زرداری نے 25 جنوری کو اپنی 30 ویں سالگرہ منائی ہے، سالگرہ کے اگلے ہی روز انہوں نے اپنی ایک بندوق بازی کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہیں انتہائی شاندار نشانہ لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ بختاور بھٹو زرداری نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ صرف مٹی کے بنے ہوئے کبوتروں کا شکار کرنے پر یقین رکھتی ہیں۔

View this post on Instagram

We only believe in clay pigeon shooting #countrysideparty #officially30

A post shared by Bakhtawar Bhutto-Zardari (@bakhtawarbz) on