اداکار کنور ارسلان کی والدہ انتقال کر گئیں

اداکار کنور ارسلان کی والدہ انتقال کر گئیں
اداکار کنور ارسلان کی والدہ انتقال کر گئیں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف پاکستانی اداکار کنور ارسلان کی والدہ انتقال کر گئیں۔

کنور ارسلان کی اہلیہ فاطمہ آفندی خاور نے انسٹاگرام پر سٹوری میں بتایا کہ ان کی ساس کا انتقال ہوگیا ہے۔ کنور ارسلان کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد عثمانِ غنی بلاک 12 گلستانِ جوہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

تفریح -