ورون دھون کے بعد بالی ووڈ کی ایک اور معروف جوڑی نے چپکے سے شادی کرلی

سورس: Instagram/nidhivseth
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی ڈراموں کے مشہور اداکار کرن ویر مہرا نے ساتھی اداکارہ ندھی سیٹھ سے شادی کرلی۔
View this post on Instagram
بھارتی اداکار کرن ویر مہرا طویل عرصے سے ٹی وی انڈسٹری سے جڑے ہوئے ہیں اور اداکار کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر بھی ہیں۔
View this post on Instagram
کرن ویر مہرا نے کئی سپر ہٹ ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ہے جس میں ’پاوترا رشتہ‘، ’ پری ہوں میں‘، فلم راگنی ایم ایم ایس 2‘ شامل ہیں۔
View this post on Instagram
اداکار نے اپنی ساتھی اداکارہ ندھی سیٹح سے شادی کرلی ہے اور ان کی شادی گزشتہ روز دہلی میں ہوئی۔ اداکار نے شادی دہلی کے گوردوارے میں کی جہاں ان کےخاندان اور دوستوں نے شرکت کی۔اداکار اپنی دلہن کو لینے بائیک پر پہنچے تھے جبکہ اس تقریب میں کورونا کے باعث 30 افراد شریک تھے۔
View this post on Instagram
شادی شدہ جوڑی کا کہنا ہے کہ ممبئی میں انڈسٹری کے دوستوں کیلئے بڑا ستقبالیہ رکھا جائے گا۔