نواز شریف کا مولانا کو فون، پھر فضل الرحمان کا زرداری سے رابطہ، کہانی کیا ہے؟

نواز شریف کا مولانا کو فون، پھر فضل الرحمان کا زرداری سے رابطہ، کہانی کیا ہے؟
نواز شریف کا مولانا کو فون، پھر فضل الرحمان کا زرداری سے رابطہ، کہانی کیا ہے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈٰیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان سے پہلے میاں نواز شریف نے رابطہ کیا اور اہم پیغام پہنچایا۔ اس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زردری سے ٹیلفونک رابطہ کیا۔

ٹیلفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر 4 فروری کو ہونے والے پی ڈی ایم میں شریک جماعتوں کے سربراہی اجلاس سے قبل حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے پر اتفاق کیا گیا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -