پی ایس ایل میں مزید کسی ٹیم کے اضافے کا امکان ہے ؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او نے واضح اعلان کر دیا 

پی ایس ایل میں مزید کسی ٹیم کے اضافے کا امکان ہے ؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او ...
پی ایس ایل میں مزید کسی ٹیم کے اضافے کا امکان ہے ؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او نے واضح اعلان کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سی او او پاکستان کرکٹ بورڈ سلمان نصیر نے کہاہے کہ پی ایس ایل میں مزید کسی ٹیم کے اضافے کی تجویز نہیں ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سلمان نصیر کا کہناتھا کہ کورونا کی وجہ سے کراچی میں 25 فیصد شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم میں آنے کی اجازت ہو گی ، پی ایس ایل 7 کی تیاری مکمل ہے تاہم کھلاڑیوں کی سیفٹی ترجیح ہے ۔

مزید :

کھیل -