اداکارہ فریال محمود کی  ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

اداکارہ فریال محمود کی  ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
اداکارہ فریال محمود کی  ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)لالی ووڈاداکارہ فریال محمود نے سوشل میڈیا پر اپنی ڈانس ویڈیو ایک نوٹ کے ساتھ اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ دنوں کوک سٹوڈیو کے گانے پر رقص کی  ویڈیو  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ  پر اپلوڈ کر دی جس  میں اپنے جسم کو مدھم طریقے سے ہلا رہی ہیں۔

یہ ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ” عبداللہ ایس صدیقی  کوک سٹوڈیو کے لیے شکریہ۔یہاں کی ساری موسیقی بہت خوبصورت ہے۔مجھے آپ پر فخر ہے۔مومنہ مستحسن آپ کی آواز شہد کی طرح میٹھی ہے“۔

مزید :

تفریح -