آٹے کی فی کلو قیمت 5 روپے بڑھ گئی

آٹے کی فی کلو قیمت 5 روپے بڑھ گئی
 آٹے کی فی کلو قیمت 5 روپے بڑھ گئی

  

لاہور (ویب ڈیسک)  آٹا چکی مالکان نے فی کلو آٹے کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر دیا۔

لاہور میں چکی مالکان کی جانب سے آٹے کی فی کلو قیمت 85 روپے سے بڑھا کر 90 روپے کر دی گئی ہے، ان کا کہنا ہے کہ گندم اور بجلی کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے آٹا مہنگا کرنا پڑا، یہی صورت حال رہی تو آٹا مزید مہنگا کرنا پڑےگا۔

مزید :

بزنس -