شہزاد اکبر کی جگہ وزیراعظم کا مشیر برائے احتساب کسے تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ نام سامنے آ گیا 

شہزاد اکبر کی جگہ وزیراعظم کا مشیر برائے احتساب کسے تعینات کرنے کا فیصلہ کر ...
شہزاد اکبر کی جگہ وزیراعظم کا مشیر برائے احتساب کسے تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ نام سامنے آ گیا 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کی جگہ سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق شہزاد اکبر کے عہدے سے استعفیٰ کے بعد بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کو مشیر احتساب تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے اور ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جلد ہی جاری کیئے جانے کا امکان ہے ۔

مزید :

قومی -