مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل
مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل
سورس: File

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کو دل کی تکلیف کے بعد قومی ادارہ برائے امراض قلب لے جایا گیا۔ ان کا ہسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لےجایاگیا۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ ہاؤس  کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ خیریت سے ہیں اور اپنے گھر پر ہیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -