پنجاب پولیس میں درجہ چہارم کی بھرتیاں بھی موخر کردی گئیں
لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب پولیس میں درجہ چہارم کی بھرتیاں بھی موخر کردی گئیں،آئی جی آفس کی جانب سے جمعرات کو بلائے گئے درخواست گزاران کو آگاہ کرنے کیلئے مراسلہ جاری کردیا گیا۔ پنجاب پولیس میں چھوٹے ملازمین کی بھرتیاں موخر کردی گئیں۔25جنوری سے 2فروری تک انٹرویو منسوخی کا مراسلہ بھجوا دیا گیا،لاہور سمیت پنجاب بھر سے درجہ چہارم کیلئے بھرتیاں کی جانا تھیں،
شتہ ہفتے کانسٹیبلز اور وائرلیس آپریٹر کی بھرتیاں بھی منسوخ کردی گئی تھیں۔