گجرات جیل میں ہنگامہ آرائی تحقیقاتی کمیٹی نے پوری جیل کا دورہ کیا

گجرات جیل میں ہنگامہ آرائی تحقیقاتی کمیٹی نے پوری جیل کا دورہ کیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)دو روز قبل ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں شر پسند اسیران کی جانب سے کی جانے والی ہنگامہ آرائی پرڈی آئی جی راولپنڈی ریجن سعید اللہ گوندل کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی نے آج مسلسل دوسرے روز پوری جیل کا دورہ کیا، ہنگامے میں کئے جانے والے سرکاری املاک کے نقصانات کا جائزہ لینے اور تحقیقاتی عمل مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ اسیران کو دی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا

، کھانے کا معیار چیک کیا، اسیران کے مسائل سنے اور انکے فوری حل کے لئے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -