اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا  ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ،اعجاز شاہ

اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا  ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ،اعجاز شاہ

  

 اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہاہے کہ خدشہ تھا یہ سب ہوگا ، گرفتاریاں ہوں گی۔فواد چوہدری کی گرفتاری پر اعجاز شاہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اسی لیے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، اب جو صورتِ حال پیدا ہوئی ہے اس سے لڑنا ہوگا کیونکہ مزید گرفتاریاں بھی ہوں گی، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

اعجاز شاہ

مزید :

صفحہ آخر -