موٹروے ایم ٹو ٹھوکر سے ہرن مینار تک بند

موٹروے ایم ٹو ٹھوکر سے ہرن مینار تک بند

  

لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے ایم ٹو ٹھوکر سے ہرن مینار تک بند کر دی گئی ،ترجمان موٹروے پولیس شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں ،موٹروے پولیس موٹرویز عوام کی حفاظت کے پیش نظر بند کی جاتی ہیں ،ترجمان موٹروے پولیس سفر سے پہلے ہیلپ لائن 130 ،ٹویٹر سے راہنمائی لی جاسکتی ہے ،ترجمان موٹروے پولیس

موٹروے

مزید :

صفحہ آخر -