20 نئے ایڈیشنل،35 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی  تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری

 20 نئے ایڈیشنل،35 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی  تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری

  

 لاہور( نامہ نگار خصوصی)سیکرٹری قانون نے 20 نئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور35 نئے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، نئے لاءافسران کو فوری چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 نوٹیفیکیشن جاری

مزید :

صفحہ آخر -