تین غیر قانونی شکار پکڑے گئے

تین غیر قانونی شکار پکڑے گئے

  

  لاہور (لیڈی رپورٹر) سیکرٹری جنگلات پنجاب شاہد زمان کی خصوصی ہدایت پر محکمہ ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت  اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف نارووال ارشد ناز نے پری چارجڈ نیو میٹک ایئر گن کیساتھ جنگلی پرندوں کے تین غیر قانونی شکاریوں کو گرفتار کرکے  ڈیڑھ لاکھ روپیہ محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -