مدثرہ ثاقب کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

مدثرہ ثاقب کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے مدثرہ ثاقب دختر فقیر محمد کھوکھر کومیڈیسن (فارماکولوجی) کے مضمون میں مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -