عالمی برادری سویڈن واقعہ کا فوری نوٹس لے،پیر عمران شاہ

عالمی برادری سویڈن واقعہ کا فوری نوٹس لے،پیر عمران شاہ

  

لاہور(پ ر)رکن قومی اسمبلی و چئیرمین  اسٹیڈنگ کمیٹی برائے مذہبی امور  پیر سید عمران احمد شاہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) علماء  ومشائخ ونگ کے مرکزی ترجمان  سید مسعود احمد شاہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی مسلمان قرآن پاک کی بیحرمتی برداشت نہیں کر سکتا۔پیر سید عمران احمد شاہ اور سید مسعود احمد شاہ نے عالمی برادری سے سویڈن واقعہ کا نوٹس لینے اور آئندہ ایسے واقعات کا سدباب کا مطالبہ کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -