میلسی،سرکاری ہسپتال میں ادویات  کا بحران،شوگرمریض خالی ہاتھ واپس

میلسی،سرکاری ہسپتال میں ادویات  کا بحران،شوگرمریض خالی ہاتھ واپس

  

 میلسی (نمائندہ پاکستان،سٹی رپورٹر) شوگر اور دل کے امراض میں مبتلا سینکڑوں مریض روزانہ ادویات کے حصول کے لیے دور دراز سے کرایہ خرچ کر کے آتے ہیں اور ادویات نہ ہونے کی وجہ سے خالی ہاتھ لوٹ جاتے ہیں۔80 فیصد مریض انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے ہیں اور مہنگے داموں انسولین اور دیگر ادویات کی قوت خرید نہ رکھتے ہیں۔ادویات نہ ملنے کی(بقیہ نمبر17صفحہ6پر )

 وجہ سے بیماریوں میں اضافہ،بیماریوں میں مبتلا مریض زندگی اور موت کی کشمکش کا شکارہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -