ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں سرد ہوائیں

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں سرد ہوائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان( سپیشل رپورٹر )ملتا ن سمیت جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اس ضمن میں گزشتہ روز دن بھر شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں موسم سرما کی یخ بستہ ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ،اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ذرائع کا بالائی علاقوں میں(بقیہ نمبر44صفحہ6پر )
 برفباری کے باعث میدانی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا جس سے میدانی علاقوں میں خشک سردی کی شدت بڑھے گی ۔