تونسہ شریف :ہائی ایس میں تصادم دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی 

تونسہ شریف :ہائی ایس میں تصادم دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی 

  

 ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر) تونسہ شریف نزد بستی ٹبہ امام کے قریب ایک مزدا منی ٹرک کا اچانک ٹائی راڈ ٹوٹ گیا جس کے سبب وہ سامنے سے آنے والی مسافر ہائی ایس وین سے ٹکرا گیا۔ حادثہ کے نتیجہ میں وین میں سوار چھ مسافر اکرم، غلام قاسم، ساجد،نعمت اللہ، ریاض (بقیہ نمبر35صفحہ6پر )

بی بی اور کنیز بی بی زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے واقع کی اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہسپتال تونسہ شریف منتقل کردیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -