پی ٹی آئی عہدیداروں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل، فہرستیں متعقلہ پولیس کے حوالے

پی ٹی آئی عہدیداروں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل، فہرستیں متعقلہ پولیس کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


      لاہور(جنرل رپورٹر، کرائم رپورٹر) لاہور سمیت پنجاب میں تحریک انصاف کے عہدیداروں کو گرفتار کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق گرفتاری کے لیے افسران سے رابطے بھی تیز کر دیئے گئے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ کوئی بھی احتجاج کے لیے نکلے گا اس کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ متحرک کارکنوں کی فہرستیں بھی متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی گئیں۔
ٹیمیں تشکیل

مزید :

صفحہ اول -