آل پاکستان انجمن تاجران و جنوبی پنجاب عہدیداران کی وہاڑی آمد

آل پاکستان انجمن تاجران و جنوبی پنجاب عہدیداران کی وہاڑی آمد

  

وہاڑی (پ ر) خواجہ محمد شفیق مرکزی چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران،خواجہ محمد فاروق چیئرمین سمال ٹریڈرز ملتان، عزیزالرحمان انصاری جنرل سیکرٹری چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان،چوہدری طارق کریم صدر انجمن تاجران جنوبی پنجاب، شیخ عامر سلیم جنرل سیکرٹری انجمن تاجران جنوبی پنجاب، سابق ایم پی اے میاں ثاقب خورشید، ارشادحسین بھٹی، راؤ خلیل احمد، چوہدری محمد سرور موڈی، میاں ساجد آصف، چوہدری محمد رفیق، چوہدری ثمران ستار، چوہدری افضل برکت، چوہدری اکبر علی سندھو،رانا فیض رسول فیضی، چوہدری محمد اسلم، چوہدری محمد عباس، چوہدری بشارت علی، چوہدری محمد اشفاق، ملک عابد رحمان، کاشف منور قریشی، حاجی اللہ دتہ، راؤ محمد اسحاق، محمد نوازہاشمی، ملک عبدالحق، شیخ رضوان اسلم، شیخ ظفر شہزاد، چوہدری محمد سجاد،محمد عثمان بھٹی، چوہدری سعید اختر، اقبال کملانہ، شیخ عبدالستار، عبدالرشیدجٹ، مختلف تاجران نمائندگان ممبران کی شرکت میڈیا ممبران کی بھی موجود تھے اس موقع پر میاں ثاقب خورشید انشاللہ اللہ امیدوار صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید کی بھی خصوصی شرکت کی اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔سینئر نائب صدر میاں ساجد آصف کو ضلعی جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران وہاڑی منتخب ہونے پر خواجہ محمد شفیق آل پاکستان انجمن تاجران کی طرف سے مبارکباد اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔

مزید :

کامرس -