ڈیرہ،نامعلوم ملزمان کی  فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 

ڈیرہ،نامعلوم ملزمان کی  فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)تھانہ پروآ کی حدود نائیوالہ اڈا پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق‘ ملزمان ارتکاب جرم کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے تھانہ پروآ کی حدود نائیویلہ اڈا پر فائرنگ کرکے عامر نامی شخص کو شہید کردیا‘ ملزمان ارتکاب جرم کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے‘ واقعہ کی اطلاع پر مقامی پولیس موقع پر پہنچی اور اس واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -