شیخ محمد ی میں رقم لین دین تنازعہ پر فائرنگ‘4جاں بحق
پشاور (کرائم رپورٹر)بڈ ھ بیر پولیس سٹیشن کی حدود شیخ محمد ی میں رقم کے لین دین کے تنا زعہ پر دو فریقین کے ما بین فائر نگ کا تبا دلہ ہوا جسکے نتیجے میں دونو ں فریقین سے چار افراد جاں بحق جبکہ جوا ں سالہ راہگیر لڑکے سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ بھر ے بازار میں دو طر فہ فائر نگ سے بھگڈر مچ گئی اور شہریو ں میں خو ف و ہرا س پھیل گیا پولیس کی بھا ری نفری جائیو قو عہ پر پہنچ کر نعشو ں کو پو سٹما رٹم کیلئے منتقل کر دیا اور کرائم سین سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقا ت کا دا ئر ہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ صبح فریق اول کفا یت ولد سلیم اور فریق دو م تحسین اللہ ولد یا مین کے ما بین رقم کے لین دین کے تنا زعہ پر فائر نگ کا تبا دلہ ہوا جس پر دونو ں فریقین ایک دوسرے کیخلاف اند ھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں فریق اول سے صاحب ولد خان زادہ اور کفا یت ولد سلیم جبکہ فریق دوم سے تحسین اللہ ولد یامین اور جان آمین ولد نو اب خان لگ کر جاں بحق ہو گئے جبکہ سلیم ولد خانزادہ اور راہگیر لڑکا شدید ذخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھا ری نفری جائے وقو عہ پر پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لے لیا اور نعشو ں کو پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا جبکہ کرائم سین سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقا ت کا دا ئرہ وسیع کر دیا اور ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔