وزیراعظم شہبازشریف اتحادی جماعتوں کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے 

وزیراعظم شہبازشریف اتحادی جماعتوں کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے 
وزیراعظم شہبازشریف اتحادی جماعتوں کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف اتحادی جماعتوں کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے ۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان ملاقات کریں گے ،ملاقات میں پنجاب اور کے پی کی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہو گی ،ملاقات میں دونوں جماعتوں میں آئندہ انتخابات کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -