حوصلوں کو گرنے مت دو

Jan 26, 2023 | 01:22 PM

‏تحریر : آغا صابری

سماج کے لئے لڑو

لڑ نہیں سکتے تو لکھو

لکھ نہیں سکتے تو بولو

بول نہیں سکتے تو ساتھ دو

ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ، بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو

اگر مدد بھی نہ کرسکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو

کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔

مزیدخبریں