بابر اعظم ایک ہی دن میں دوسر ا بڑا اعزاز لے اُڑے

بابر اعظم ایک ہی دن میں دوسر ا بڑا اعزاز لے اُڑے
بابر اعظم ایک ہی دن میں دوسر ا بڑا اعزاز لے اُڑے

  

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک ہی دن میں دوسرا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ،آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ  کے بعد"سرگار فیلڈ سوبرز "کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ  بھی جیت لیا ہے ۔

بابر اعظم نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر 2022 جیتنے کے بعد اب سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر 2022 بھی اپنے نام کرلیا ہے، بابر یہ ایوارڈ جیتنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، اس سے قبل یہ ایوارڈ 2022 میں شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نام کیا تھا، اس سے قبل بابر اعظم آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر 2022 قرار پائے تھے۔

مزید :

کھیل -