چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے پر چودھری سالک کا ردعمل آ گیا

چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے پر چودھری سالک کا ردعمل آ گیا
چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے پر چودھری سالک کا ردعمل آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چودھری سالک کی جانب سے  چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے پر پرویز الٰہی اور کامل علی آغاپر دلچسپ تبصرہ  کیا ہے ۔
نجی ٹی وی چینل "ایکسپریس نیوز "کے مطابق چودھری سالک کا کہنا تھا کہ عمران خان نے  پرویز الٰہی کو ڈانٹا ہو گا کہ پہلے اپنی پارٹی تو سنبھال لیں ، پھر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات کریں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ چودھری شجاعت قانونی او ر آئینی طور پر پارٹی کے صدر ہیں ، جنرل کونسل کا جعلی اجلاس بلا کر حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ 



مزید :

قومی -