پرویز الٰہی کی مسکراتے ہوئے نام لیے بغیر فواد چوہدری پر تنقید 

پرویز الٰہی کی مسکراتے ہوئے نام لیے بغیر فواد چوہدری پر تنقید 
پرویز الٰہی کی مسکراتے ہوئے نام لیے بغیر فواد چوہدری پر تنقید 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران نام لیے بغیر فواد چوہدری کوتنقید کا نشانہ بنا دیا ۔ پرویز الٰہی نے مسکراتے ہوئے کہا کہ مجھے ایک شخص کی گرفتاری کا بہت افسوس ہے لیکن یہ شخص پہلے گرفتار ہوجاتا تو آج حالات کافی بہتر ہوتے ،مونس الٰہی گرفتار شخص کی بہت تعریفیں کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ارد گرد موجود تین ،چار لوگوں کے مشوروں نے پارٹی کو نقصان پہنچایا،میں نے عمران خان کوکہا تھا کہ 25مئی کے واقعات یاد کریں ، کیوں آزمائے ہوئے لوگوں کو دوبارہ آزمانا ہے۔

مزید :

قومی -