وزیر اعلیٰ  پنجاب  کا سیکیورٹی فورسز کو  30 خوارج کو ہلاک کرنے پر خراج تحسین 

Jan 26, 2025 | 06:05 PM


لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختونخوا میں 3 کاروائیاں میں 30 خوارج کو ہلاک کرنے پر خراج تحسین پیش کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے-

مزیدخبریں