امریکہ نے پاکستان میں ڈرون حملوں میں کمی کردی

امریکہ نے پاکستان میں ڈرون حملوں میں کمی کردی
امریکہ نے پاکستان میں ڈرون حملوں میں کمی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے پاکستان میں ڈرون حملوں میں واضح کمی کردی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے ڈرون حملوں کادائر ہ صرف انتہائی مطلوب دہشتگردوں تک محدود کردیاہے اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے دورہ پاکستان میں ڈرون حملے اہم ایجنڈا ہوں گے ۔

مزید :

قومی -