مظفرگڑھ میں مفتہ اُڑانے والے 100سے زائد افراد کی حالت غیر

مظفرگڑھ میں مفتہ اُڑانے والے 100سے زائد افراد کی حالت غیر
مظفرگڑھ میں مفتہ اُڑانے والے 100سے زائد افراد کی حالت غیر

  


مظفرگڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) مزار پر لنگر کھانے سے سو سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق روہیلانوالی کے دربار تھلہ نور محمد میں دو افراد نے میٹھے چاولوں کا لنگر تقسیم کیا جسے کھانے سے سو سے زیادہ افراد کی طبیعت خراب ہو گئی جنہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیاہے۔ متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تھانہ روہیلانوالی کے ایس ایچ او مجاہد احمد کا کہنا ہے کہ لنگر تقسیم کرنے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔

مزید : مظفرگڑھ