سنجے دت شاعر بن گئے ،جیل سے بیوی کیلئے نظم ارسال

سنجے دت شاعر بن گئے ،جیل سے بیوی کیلئے نظم ارسال
سنجے دت شاعر بن گئے ،جیل سے بیوی کیلئے نظم ارسال

  


ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)جیل میں قید بھارتی اداکار سنجے دت تنہائی میں شاعر بن گئے ہیں اور اپنی اہلیہ کی سالگرہ پرنظم لکھ ڈالی،مانیتادت کو گلاب کاپھول بھی بھجوایا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بیوی بچوں سے دورسنجے دت ایک بارپھر جذباتی ہورہے ہیں اور 22جولائی کو سنجوبابا نے اپنی اہلیہ مانیتادت کے نام نہ صرف رومانٹک خط بھیجابلکہ ان کی سالگرہ پراپنی لکھی ہوئی پیاربھری نظم بھی بھجوائی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ روزقبل سنجے دت کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی جس کے بعداُنہیںہسپتال بھی لے جایاگیا تھا۔

مزید : تفریح