ناریل شوگر سے بچاتا ہے:طبی ماہرین

ناریل شوگر سے بچاتا ہے:طبی ماہرین
ناریل شوگر سے بچاتا ہے:طبی ماہرین

  


سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)طبّی ماہرین کے مطابق ناریل کے تیل میں پکائے جانے والے کھانے موٹاپے کا باعث نہیں بنتے۔ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ناریل کے تیل کی چکنائی دیگر چکنائیوں کے مقابلے میں جلدی ہضم ہو جاتی ہے۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ناریل کا تیل نہ صرف موٹاپے سے بچاتا ہے بلکہ وزن گھٹانے کے ساتھ سا تھ ذیابیطس سے بھی بچاتا ہے۔

مزید : تعلیم و صحت