سرکاری کتوں کا ٹوپی سے کھیل

سرکاری کتوں کا ٹوپی سے کھیل
سرکاری کتوں کا ٹوپی سے کھیل

  


 لندن (بیورورپورٹ)یہ کتے کسی پولیس والے کی ٹوپی لیکر بھاگ نہیں رہے اور نہ ہی دوسرا کتا ٹوپی چھیننے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ جرمن نسل کے یہ شیفلڈ کتے برطانیہ کی ایک کاﺅنٹی پولیس کارن ویل کے باضابطہ ممبر ہیں ان کتوں کو بھی وہی حقوق حاصل ہیں جو پولیس میں بھرتی ہونے والے انسان کو حاصل ہیں۔ یہ کتے اپنی ہی پولیس ٹوپی کیساتھ کھیل رہے ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی